من مارا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس نے جذبات ختم کر لیے ہوں، جس نے خواہش نفس دبائی ہو، اداس، مغموم۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس نے جذبات ختم کر لیے ہوں، جس نے خواہش نفس دبائی ہو، اداس، مغموم۔